محفل مقاصدہ

امیر المؤمنین کی شہادت کے چودہ سو سال کی مناسبت سے کلام امام کو منظوم اندازے میں پیش کرنے کیلئے محفل مقاصدہ بعنوان شب قرآن و علی مصرح طرح: دیکھئے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی برطانیہ سے شعراء کرام اپنا کلام پیش فرمائیں گے اور بیرون ملک شعراء اپنا کلام ارسال فرمائیں گے یکم … محفل مقاصدہ پڑھنا جاری رکھیں